اکتوبر 13 2022
فرزند رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام کا جشن ولادت
جعفر بن محمد (83-148ھ)، امام جعفر صادقؑ کے نام سے مشہور، شیعوں کے چھٹے امام ہیں۔ آپ کی امامت 34 سالوں (114-148ھ) پر محیط تھی جس میں بنی امیہ کے آخری پانچ خلفا یعنی ہشام بن عبدالملک سے آخر تک اور بنی عباس کے پہلے دو خلفا سفاح اور منصور دوانیقی بر سر اقتدار رہے ہیں۔ More
مئی 15 2023
25 شوال، حضرت امام جعفر صادق (ع) کا یوم شہادت امام زمان اور تمام مؤمنین کو تسلیت
امام جعفر صادق علیہ السلام کے مختصر حالات زندگی
نام: جعفر
کنیت: ابو عبداللہ
لقب: صادق
پدر بزگوار: حضرت امام محمد باقر علیہ السلام (شیعوں کے پانچویں امام)
والدہ ماجدہ: ام فروہ ۔ امام علیہ السلام نے اپنی والدہ کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ میری والدہ پرہیزگار ،با ایمان اور باکردار عورتوں میں تھےں۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: امام صادق علیه السلام, اهل بیت علیهم السلام, شهادت امام صادق علیه السلام