اپریل 22 2024
امام رضا علیہ السلام کا عیسائی عالم سے مناظرہ
عیسائی عالم ﻧﮯ ﺍﺳﻼﻡ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﺎﺭﮦ ﻧﮧ ﺩﯾﮑﮭﺎ…
ﻣﺎﻣﻮﻥ ﺭﺷﯿﺪ ﮐﮯ ﻋﮩﺪ ﻣﯿﮟ ﻧﺼﺎﺭﯼ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺖ ﺑﮍﺍ ﻋﺎﻟﻢ ﺷﮩﺮﺕ ﻋﺎﻣﮧ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﮐﺎﻧﺎﻡ ”ﺟﺎﺛﻠﯿﻖ“ ﺗﮭﺎ. ﺍﺱ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﻣﺘﮑﻠﻤﯿﻦ ﺍﺳﻼﻡ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺗﻢ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻧﺒﻮﺕ ﻋﯿﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﯽ ﮐﺘﺎﺏ ﭘﺮ ﻣﺘﻔﻖ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺍﺗﻔﺎﻕ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﭘﺮ ﺯﻧﺪﮦ ﮨﯿﮟ ﺍﺧﺘﻼﻑ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺻﺮﻑ ﻧﺒﻮﺕ ﻣﺤﻤﺪ ﻣﺼﻄﻔﯽ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﺗﻢ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻧﺒﻮﺕ ﮐﺎ ﺍﻋﺘﻘﺎﺩ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﮨﮯ ﭘﮭﺮ ﮨﻢ ﺗﻢ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻭﻓﺎﺕ ﭘﺮﻣﺘﻔﻖ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺏ ﺍﯾﺴﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﻥ ﺳﯽ ﺩﻟﯿﻞ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﺑﺎﻗﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻟﯿﮯ ﺣﺠﺖ ﻗﺮﺍﺭ ﭘﺎﺋﮯ.؟
ﯾﮧ ﮐﻼﻡ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺍﮐﺜﺮ ﻣﻨﺎﻇﺮ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮨﻮﺟﺎﯾﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ ۔ More
مارچ 4 2025
ایک برازیلی 35 سالہ آرٹسٹ جوان نے شہادتیں پڑھ کر دین اسلام قبول کر لیا اور اپنے نام "رضا” کیا
رجب المرجب کے مبارک ماہ میں حرم حضرت امام رضا علیہ السّلام میں ایک برازیلی 35 سالہ آرٹسٹ جوان نے شہادتیں پڑھ کر دین اسلام قبول کر لیا ہے۔
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رجب المرجب کے مبارک ماہ میں حرم حضرت امام رضا علیہ السّلام میں ایک برازیلی 35 سالہ آرٹسٹ جوان نے شہادتیں پڑھ کر دین اسلام قبول کر لیا ہے۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: آرٹسٹ, آرٹسٹ جوان, اسلام قبول کر لیا, امام رضا علیہ السلام, رضا, شہادتیں