فروری 2 2025
تین شعبان امام حسین علیہ السلام کی ولادت با سعادت تمام عالم اسلام کو مبارک ہو
دہر میں بن کے وہ آیات جلی آئے ہیں
گلشن زہرا میں با مثل کلی آئے ہیں
لو آج ہوگئی تکمیل پنجتن ضیغم
جہاں میں آج حسین ابن علی آئے ہیں More
فروری 2 2025
دہر میں بن کے وہ آیات جلی آئے ہیں
گلشن زہرا میں با مثل کلی آئے ہیں
لو آج ہوگئی تکمیل پنجتن ضیغم
جہاں میں آج حسین ابن علی آئے ہیں More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: امام حسین علیہ السلام, اهل البیت علیهم السلام, تین شعبان, ولادت امام حسین علیه السلام
جولائی 22 2024

حجت الاسلام والمسلمین شریف زاہدی، ایک زاہدانی شیعہ عالم دین ہیں جو دس سال سے زیادہ عرصے سے تشیع کے مکتب فکر اپنائے ہوئے ہیں، نے قم کی جامعہ علوم قرآنی میں طلباء کے سامنے اپنے شیعہ ہونے کا سفر اس طرح بیان کیا:
"میں محمد شریف زاہدی، ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے نیک شہر کا رہائشی ہوں۔ 11 سال تک اہل سنت کے مدارس اور حوزہ جات (دار العلوم) میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد، امام حسین علیہ السلام کی مجلس سن کر میرے دل میں ہدایت کی روشنی جاگ اٹھی اور میں نے 1382 ھ ۔ ش میں مفصل تحقیقات کے بعد اہل بیت علیہ السلام کے نورانی مکتب فکر کو اپنا لیا۔” More
By urdu • استبصار کی داستانیں • 0 • Tags: converted to Shia, امام حسین علیہ السلام, زاہدان, شریف زاہدی, مجھے شیعہ بنا دیا, مستبصرین
مئی 24 2022

By urdu • مستبصرین میڈیا • 0 • Tags: امام حسین علیہ السلام, ایکس - سنّی, شیعہ مذہب اختیار, مستبصرین اردو زبان
مارچ 4 2021

عیسائی جوان دوران مجلس شیعہ ہو گیا
نائجیریا کے شہر کانو میں امام حسین علیہ السلام کی مجلس کے دوران ایک عیسائی جوان نے کلمہ اسلام پڑھ کر مذہب تشیع قبول کر لیا۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: امام حسین علیہ السلام, عیسائی جوان, نائجیریا
جولائی 28 2025
شیعہ اسلام قبول کرنے والی نائجیریائی شہزادی فاطمہ اردوبیرو حرم مطہر امام حسین علیہ السلام پہنچ گئیں۔
نائجیریا سے حرم مطہر امام حسین علیہ السلام پہنچنے والے وفد میں فاطمہ اردوبیرو، جو نائجیریا کی ریاست کی شہزادی ہیں، کو دیگر وفد کے اراکین کے ساتھ حرم کے ذمہ داران نے خوش آمدید کہا۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: اسلام قبول کرنے والی, امام حسین علیہ السلام, حرم مطہر امام حسین علیہ السلام, شیعه شدگان, شیعہ اسلام قبول کرنے, فاطمہ اردوبیرو, مستبصرین, نائجیریائی