اسلام، حُسن معاشرت کا کامل نظام

 

بہ نظر غائر دیکھا جائے تو عبادتِ الٰہی اور خوف ِ خدا کا مدعا و مقصد بھی یہی ہے کہ ایک عبادت گزار بندہ مخلوقِ خدا کے لئے جابر وظالم نہ بن جائے ۔ورگرنہ خداوند جبار کو اسکی عبادت اور تقویٰ سے کوئی فرق نہیں پڑنے والا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی معاشرے کا تصور اس قدر جامع اور ہمہ جہت ہے کہ جس میں انسان کی تمام مادی اور معنوی ضرورتوں کا بدرجہ اتم خیال رکھا گیا ہے۔ بالفاظِ دیگر اسلام ایک ایسے مثالی معاشرے کا تصور پیش کرتا ہے کہ جو ایک انسان کے لئے ہر لحاظ سے فائدہ بخش ہو۔ More