جون 11 2020
"جونر” نامی ۳۰ سالہ عیسائی جوان جو ہفتہ وحدت میں امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں آیا ہوا تھا نے اسلام قبول کر لیا ہے۔
قدس رضوی کے شعبہ غیر ایرانی زائرین سے متعلقہ امور کے عہدہ دار نے حرم مطہر میں پیغمبر اکرم(ص) کے ایام ولادت میں ائر لینڈ کے ایک عیسائی جوان کے شیعہ ہونے کی خبر دی ہے۔ More
جون 28 2022
روس کے ایک تاجر نے امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک پر اسلام قبول کر لیا
مشہد مقدس میں آستان قدس رضوی کے نائب دفتر برائے غیر ایرانی زائرین کی ایک تقریب میں ایک روسی تاجر نے اسلام قبول کر لیا۔
یہ تقریب امام رضا علیہ السلام کے یوم ولادت کی دہلیز پر اور دس روزہ کرامت کے آٹھویں دن کے ساتھ ساتھ منعقد ہوئی۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: آستان قدس رضوی, اسلام قبول کر لیا, روس کے ایک تاجر, مستبصرین