نومبر 11 2020
روسی خاتون آرینا پوچکوا کلمہ شہادتین زبان پر جاری کرتے ہوئے ائمہ طاہرین کی ولایت کا اقرار کیا
روس کی عیسائی مذہب رکھنے والے خاتون ’’آرینا پوچکوا‘‘ نے ایران کے صوبہ مازندران میں شیعہ مذہب قبول کر لیا۔ More
نومبر 11 2020
روس کی عیسائی مذہب رکھنے والے خاتون ’’آرینا پوچکوا‘‘ نے ایران کے صوبہ مازندران میں شیعہ مذہب قبول کر لیا۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: آرینا پوچکوا, روسی خاتون, عیسائی مذہب, مستبصرین
نومبر 9 2020
ارجنٹینا کے رہنے والے عیسائی زن و شوہر قم میں ایک آیت اللہ کے دفتر میں حاضر ہو کر دین مبین اسلام سے شرفیاب ہوئے۔
املیا اور رامون اپنی ایرانی بہو کے اخلاق سے متاثر ہو کر تشیع کے بارے میں تحقیق کرنے پر مجبور ہوئے اور آخرکار ایران میں آکر آیت اللہ کی موجودگی میں انہوں نے مذہب تشیع قبول کر لیا۔
ان میاں بیوی نے کلمہ شہادتین زبان پر جاری کرنے کے بعد اپنا نام آمنہ اور رضا انتخاب کیا۔
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: ارجنٹینا, املیا اور رامون, عیسائی زن و شوہر, مستبصرین
نومبر 7 2020
جمہوریہ گنی مغربی افریقہ کا ایک چھوٹا سا ملک ہے اس ملک کی کل آبادی ۱۳ ملین ہے اور ’کاناکری‘ اس ملک کا دار الحکومت ہے۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: افریقہ, جمہوریہ گنی, شیخ ابراہیم باح, مستبصرین
نومبر 7 2020
حرم امام رضا (ع) کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سن 2019 عیسوی میں ان نو مسلموں میں 7 خواتین اور 13 مرد حضرات تھے جو فرانس، سویڈن، روس، کناڈا، ہندوستان، پرتگال، رومانیہ، ہنگری، چین، کوریا، جاپان، افغانستان اور ایران سے تعلق رکھتے تھے ۔
ان مسلمان ہونے والے افراد کی متوسط عمر 36 سال تھی۔ ان میں سے 13 افراد عیسائی، 5 لوگ بدھ مت ، ایک شخص لادین اور ایک صاحب پہلے ہندو مذہب کے ماننے والے تھے ۔
بتایا گیا ہے کہ اسلام قبول کرنے کی تقریبات حرم مطہر رضوی میں ایک عالم دین کی موجودگی میں ، آستان قدس رضوی کے غیر ملکی زائرین کے دفتر کی طرف سے منعقد کی گئی تھیں جن میں ان افراد کو حرم مطہر کی جانب سے اسلام قبول کرنے کا ایک سرٹیفیکیٹ اور ایک جلد قرآن مجید عطا کیا گیا۔
یاد رہے کہ حرم مطہر امام رضا علیہ السلام میں غیر ملکی زائرین کے کئی دفاتر ہیں جہاں اسلام کے تمام دینی اور عقائد سے متعلق ہر قسم کے سوالات کے تسلی بخش جواب دئے جاتے ہیں۔
By urdu • مستبصرین میگزین • 0
اکتوبر 16 2020
سَمِعْتُ الرِّضَا(ع) يَقُولُ: «لَا يَجْتَمِعُ الْمَالُ إِلَّا بِخِصَالٍ خَمْسٍ بِبُخْلٍ شَدِيدٍ وَ أَمَلٍ طَوِيلٍ وَ حِرْصٍ غَالِبٍ وَ قَطِيعَةِ الرَّحِمِ وَ إِيثَارِ الدُّنْيَا عَلَى الْآخِرَة»؛(عيون اخبار الرضا(ع): 276)
امام رضا(عليه السّلام) کو یہ فرماتے ہوئے سنا: مال اورثروت ایک جگہ پر جمع نہیں ہو سکتا مگر ان پانچ خصلتوں کی وجہ سے:بہت زیادہ بخل،طویل آرزو، بہت زیادہ لالچ، رشتہ داروں سے قطع تعلق اوردنیا کو آخرت پر ترجيح دینا
امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام کے مختصر حالات زندگی
امام رضا علیہ السلام، اپنے جد امجد رئیس مذہب حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کے ایک سال بعد جمعرات یا جمعہ کے روز 11 ذی الحجہ 148 ہجری کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔ (1)
نام : علىّ، صلوات اللّہ و سلامہ عليہ (2)
كنيت : ابوالحسن الثانى ، ابوعلىّ و… ۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: ابوالحسن الثانى, امام رضا ع, امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام, شهادت امام رضا علیه السلام
اکتوبر 16 2020
رسول اکرم (ص) کی رحلت اور امام حسن مجتبی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عالم اسلام سوگوار
28 صفر المظفر اسلام کے درخشاں ترین آفتاب خداوند عظیم کے عظیم ترین پیغامبر آخری سفیر وحی و رسالت رحمۃ للعالمین صاحب ” لو لاک لما خلقت الافلاک ” مرسل اعظم نبی مکرم (ص) حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلّم کی جانگداز رحلت More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: اهل البیت علیهم السلام, حسن مجتبی (ع), رسول اکرم (ص) کی رحلت
اکتوبر 16 2020
جگر گوشہ رسول، دلبند بتول، جگر پارہ علی اور شیعوں کے تیسرے معصوم امام حضرت امام حسن مجتبیٰ(ع) 15/ رمضان سن 3/ ھ ق کی شب کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: امام حسن مجتبی علیہ السلام, شہادت امام حسن مجتبی علیہ السلام
اکتوبر 13 2020
اربعین یعنی چہلم، لیکن تاریخ انسانیت خصوصا عالم اسلام اور شیعوں کے درمیان سرکار سیدالشہداء حضرت امام حسین (ع) کی شہادت کے چالیسویں دن کو اربعین کہا جاتا ہے۔ امام حسین (ع) کی اربعین کا اعتبار شیعوں اور امام حسین کے وفاداروں کی تاریخی جنتری میں قدیم الایام سے معروف ہے۔ اس دن امام حسین (ع) کی شہادت کے غم میں سوگ اور عزاداری کی جاتی ہے۔ دعا اور عبادت، اعمال اور وظائف انجام دیتے جاتے۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: اربعین, اربعین حسینی, امام حسین علیه السلام, کربلا
اکتوبر 10 2020
لندن میں مقیم عیسائی نوجوان ’’علی موور‘‘ نے حرم مطہر رضوی کے ساتھ ویب کےذریعہ رابطہ کیا اور زبان پر. More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: دین مبین اسلام, علی موور, عیسائی نوجوان
دسمبر 13 2020
روسی تاجر اسلام کو قبول کر کے اپنا نیا نام علی منتخب کیا
ایک روسی تاجر نے آستان قدس رضوی کے ادارہ زائرین غیرایرانی کے دفتر میں حاضر ہوئے اور ایک تقریب میں دین اسلام کوقبول کرنے کا اعلان کیا۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: تاجر, روسی, روسی تاجر, علی, مستبصرین