مارچ 13 2021
شیخ عبدالکامل: کیمرون میں شیعوں کی تعداد 40 ہزار تک پہنچ گئی ہے
کیمرون میں شیعوں کی تعداد ، ان کی نمایاں پیشرفت کے باوجود ، 40،000 کے قریب پہنچتی ہے، یہ سبھی شیعہ اثنا عشری ہیں۔ More
مارچ 13 2021
کیمرون میں شیعوں کی تعداد ، ان کی نمایاں پیشرفت کے باوجود ، 40،000 کے قریب پہنچتی ہے، یہ سبھی شیعہ اثنا عشری ہیں۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: افریقہ, شیخ عبدالکامل, کیمرون, مستبصرین
مارچ 10 2021
انھوں نے اپنے قبول تشیع کی وجوہات بیان کرتے ہوئے کہا: بلادالحرمین ميں تیل سے حاصل ہونے والی آمدنی کا تیس فیصد حصہ وہابیت کی پرچار کے لئے مختص کیا جاتا ہے. More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: ڈاکٹر علی الشعیبی, شیعہ ہوگئے, فہد بن عبدالعزیز کے مشیر, مستبصرین
مارچ 8 2021
اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس شہر مشہد میں واقع حضرت امام رضا(ع) کے مزار مقدس پر پانچ غیر مسلم سویڈین کے شہریوں نے دین اسلام قبول کر لیا. More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: پانچ غیر مسلم سویڈین, مستبصرین
مارچ 6 2021
کینیڈا کے ۳۰ سالہ جوان ’’جاناٹن کلارک‘‘ نے ایران کے شہر مشہد مقدس میں واقع حرم امام رضا علیہ السلام میں شرف یاب ہوتے ہی اسلام قبول کر لیا اور کلمہ شہادتین کو اپنی زبان پر جاری کر کے اپنا نام ’’محمد‘‘ انتخاب کیا۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: ۳۰ سالہ جوان, اسلام قبول, جاناٹن کلارک, کینیڈا, محمد
مارچ 4 2021
عیسائی جوان دوران مجلس شیعہ ہو گیا
نائجیریا کے شہر کانو میں امام حسین علیہ السلام کی مجلس کے دوران ایک عیسائی جوان نے کلمہ اسلام پڑھ کر مذہب تشیع قبول کر لیا۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: امام حسین علیہ السلام, عیسائی جوان, نائجیریا
فروری 20 2021
پروفیسر روڈریک آگورٹمن نے ایران کے شہر کرج کی جامع مسجد رجائی میں حاضر ہو کر دین مبین اسلام قبول کیا اور اپنا نام علی منتخب کیا۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0
فروری 17 2021
15 فروری 2021، یمن کے مشہور مستبصر، ڈاکٹر سید عصام العماد، مستبصرین عالمی سنٹر کا دورہ کیا اور اس مرکز کی قابل قدر انتظامیہ کی تعریف کرتے ہوئے، اس مرکز کی تازہ ترین سرگرمیوں اور تحقیقات کے بارے میں جانکاری حاصل کی اور امید ظاہر کی کہ وہ اس شعبے میں مزید کام کرسکتے ہیں۔ میڈیا کو پہلے سے زیادہ اس مرکز کے ساتھ تعاون کرنا چاہئے۔
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: ڈاکٹر عصام العماد, مستبصرین عالمی سنٹر
فروری 2 2021
امریکہ کی ایک خاتون ’’الینا املی‘‘ امام رضا علیہ السلام کے حرم میں حاضر ہو کر شیعہ ہوگئیں اور انہوں نے اپنا نام بدل کر ’’زینب‘‘ رکھا۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: الینا املی, زینب, شیعہ ہوگئیں, مستبصرین
دسمبر 31 2020
لینڈ اورگون سے تعلق رکھنے والی خاتون شہری وکٹوریہ نے کربلا میں مذہب حقہ قبول کر لیا۔
امریکی ریاست پورٹ لینڈ اورگون سے تعلق رکھنے والی خاتون شہری وکٹوریہ نے کربلا میں مذہب حقہ قبول کر لیا۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: پورٹ لینڈ اورگون, لینڈ اورگون, مستبصرین, وکٹوریہ
مارچ 16 2021
کروایشیا کے عیسائی جوان امیر علی شہر رشت کی مسجد امام رضا علیہ السلام میں حاضر ہو کر کلمہ شہادتین زبان پر جاری کیا
کروایشیا کے عیسائی جوان نے ایران کے شہر رشت کی مسجد امام رضا علیہ السلام میں حاضر ہو کر کلمہ شہادتین زبان پر جاری کیا اور دین مبین اسلام قبول کر لیا۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: امیر علی, عیسائی جوان, کروایشیا