مارچ 12 2024
Category: مستبصرین میگزین
مارچ 11 2024
کوفہ کی مسجد میں جرمن مستبصرین
جرمن مستبصرین کے ایک گروپ نے کوفہ کی مسجد اور حضرت مسلم بن عقیل علیہ السلام کے مزار پر حاضری دی۔
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: converted to Shia, mostabserin, جرمن مستبصرین, حضرت مسلم بن عقیل علیہ السلام, کوفہ, کوفہ کی مسجد, مستبصرین
فروری 24 2024
حضرت امام مہدی(ع) کے جشن میلاد کے پُر مسرت موقع پر پوری دنیا کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: امام زمان علیه السلام, امام مہدی(ع), جشن میلاد, حضرت امام مہدی(ع)
فروری 15 2024
جشن ظہور حضرت امام زین العابدین علیہ السلام عالم اسلام کو بہت بہت مبارک ہو
اسم گرامی : علی ابن الحسین (ع)
لقب : زین العابدین
کنیت : ابو محمد
والد کا نام : حسین (ع)
والدہ کانام : شہربانو یا شاہ زناں
تاریخ ولادت : ۵ / شعبان دوسری روایت کے مطابق ۷/ شعبان ۳۸ھـ
جائے ولادت : مدینہ منورہ
مدت امامت : ۳۵/ سال
عمر : ۵۷/ سال More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: 5 شعبان, امام زین العابدین علیه السلام, امام سجاد علیه السلام, امام علی بن الحسین علیه السلام, اهل البیت علیهم السلام, ولادت
فروری 15 2024
عباس علمدار شہنشاہ وفا کی ولادت با سعادت مبارک
حضرت عباس علیہ السلام چند غیر معصوم افراد میں سے ہے جو معصومین علیہم السلام کی زبانی سراہا گیا ہے اور امام صادق علیہ السلام سے ایک خاص زیارتنامہ آپ کے نام روایت کی گئی ہے نیز زیارت ناحیہ مقدسہ امام زمانہ علیہ السلام میں بھی خصوصی طورپر آپ کی شان میں بلند و بالا توصیفات بیان کیا گیا ہے؛ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: ۴ شعبان, حضرت عباس علیه السلام, شہنشاہ وفا, عباس علمدار, ولادت حضرت عباس علیه السلام
فروری 14 2024
تین شعبان امام حسین علیہ السلام کی ولادت با سعادت تمام عالم اسلام کو مبارک ہو
دہر میں بن کے وہ آیات جلی آئے ہیں
گلشن زہرا میں با مثل کلی آئے ہیں
لو آج ہوگئی تکمیل پنجتن ضیغم
جہاں میں آج حسین ابن علی آئے ہیں More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: امام حسین علیہ السلام, اهل البیت علیهم السلام, تین شعبان, ولادت امام حسین علیه السلام
فروری 7 2024
دنیا کے تمام مسلمانوں کو عید مبعث مبارک
عید مبعث اس دن کو کہا جاتا ہے جس دن حضرت محمد مصطفیٰ (ص) رسالت پر مبعوث ہوئے، اس دن دین اسلام کا باقاعدہ آغاز ہوا، یہ واقعہ ۲۷ رجب ۱۳ سال قبل از ہجرت پیش آیا۔ اس پر مسرت موقع پر حوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے تمام مسلمانوں کی خدمت میں تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
امام ابو جعفر جواد علیہ السلام سے مروی ہے کہ: ماہ رجب میں ایک رات ہے کہ وہ ان سب چیزوں سے بہتر ہے جن پر سورج چمکتا ہے اور وہ ستائیسویں رجب کی رات ہے کہ جس کی صبح رسول اعظم مبعوث بہ رسالت ہوئے۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: ۲۷ رجب, پیامبر, حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, عید مبعث, مبعث
فروری 6 2024
25 رجب المرجب یوم شهادت باب الحوائج امام موسی کاظم علیہ السلام
25 رجب المرجب یوم شهادت باب الحوائج امام موسی کاظم علیہ السلام ہمارے ساتویں امام ہیں.
آپ کے القاب : كاظم، صالح، صابر، امين اور عبدصالح ہیں اور "باب الحوائج” کے نام سے زیادہ یاد کۓ جاتے ہیں، More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: 25 رجب, امام کاظم علیه السلام, امام موسی الکاظم علیه السلام, باب الحوائج, شهادت
جنوری 27 2024
زینب کبری لوح محفوظ کی زینت
الحمد للہ الذی زین الانسان بالعلم وعلمہ جوامع الکلم والصلاۃ والسلام علی ٰاشرف خلق اللہ ین الکائنات وفخرالممکنات محمد وآلہ الاطہارنورالاخیار وزینۃ الابرار۔ “ومن کل شی ء خلقنا زوجین لعلکم تذکرون”(ذاریات 49) More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: حضرت زینب سلام الله, زینب کبری, لوح محفوظ
مارچ 12 2024
اللَّهُمَّ أَدْخِلْ عَلَى أَهْلِ الْقُبُورِ السُّرُورَ: ہر فریضہ نماز کے بعد یہ دعا پڑھنے کی بہت فضیلت ہے ۔
:MP3
More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: دعا, دعای اللهم ادخل علی اهل القبور و السرور, دعای ماه رمضان, ماه رمضان