جنوری 10 2022
میں شیعہ کیوں ہوا؟ (پارٹ2: میں صرف شیعوں کی کتابیں پڑھنے سے شیعہ نہیں ہوا میں نے سنیوں کی بھی کتابیں پڑھی ہیں)
بسم اللہ الرحمن الرحیم
پوسٹ کے آغاز میں میں ایک بات کہنا چاہوں گا کہ کیوں کہ کچھ دوستوں کو پہلی پوسٹ سے لگا کہ میں ڈاکٹر تیجانی سماوی کی کتاب ” پھر میں ہدایت پاگیا” سے اسکی کہانی لکھ رہا ہوں جبکہ ایسا نہیں ہےیہ میری اپنی کہانی ہے اور مزے کی بات یہ ہے کہ میری کہانی کے کچھ پہلو میرے اپنے رشتہ دار بھی نہیں جانتے۔وہ سب میں آپ مومنین میں شئیر کرنا چاہتا ہوں کیونکہ میں نے فیس بک پر آکر بہت کچھ آپ دوستوں سے سیکھااور ویسے بھی مومن ایک دوسرے کے بھائی ہیں اس لیے میں اپنی کہانی اپنے بھائیوں کو سنانا چاہتا تھا۔ More
جنوری 12 2022
میں شیعہ کیوں ہوا؟ (پارٹ3: کاروبار)
بسم اللہ الرحمن الرحیم
کل میں نے اپنی سکول لائف بیان کی۔ میٹرک کے امتحان کے بعد چونکہ دو ماہ بعد رزلٹ آنا تھا اس لیے میں نے گھر میں فارغ بیٹھنے کی بجائے ایک اسٹیٹ لائف انشورنس میں بطور آفس بوائے نوکری شروع کی۔ More
By urdu • استبصار کی داستانیں • 0 • Tags: مستبصرین, میں شیعہ کیوں ہوا؟