فروری 15 2024
عباس علمدار شہنشاہ وفا کی ولادت با سعادت مبارک
حضرت عباس علیہ السلام چند غیر معصوم افراد میں سے ہے جو معصومین علیہم السلام کی زبانی سراہا گیا ہے اور امام صادق علیہ السلام سے ایک خاص زیارتنامہ آپ کے نام روایت کی گئی ہے نیز زیارت ناحیہ مقدسہ امام زمانہ علیہ السلام میں بھی خصوصی طورپر آپ کی شان میں بلند و بالا توصیفات بیان کیا گیا ہے؛ More
فروری 15 2024
جشن ظہور حضرت امام زین العابدین علیہ السلام عالم اسلام کو بہت بہت مبارک ہو
اسم گرامی : علی ابن الحسین (ع)
لقب : زین العابدین
کنیت : ابو محمد
والد کا نام : حسین (ع)
والدہ کانام : شہربانو یا شاہ زناں
تاریخ ولادت : ۵ / شعبان دوسری روایت کے مطابق ۷/ شعبان ۳۸ھـ
جائے ولادت : مدینہ منورہ
مدت امامت : ۳۵/ سال
عمر : ۵۷/ سال More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: 5 شعبان, امام زین العابدین علیه السلام, امام سجاد علیه السلام, امام علی بن الحسین علیه السلام, اهل البیت علیهم السلام, ولادت