کتاب سلیم بن قیس ہلالی

 

  • کتاب کا نام:           کتاب سلیم بن قیس ہلالی
  • مصنف کا نام:         سلیم بن قیس ہلالی
  • مترجم کا نام:        مولانا ملک محمّد شریف
  • زبان:                      اردو
  • زمرہ جات:              عقائد لائبریری

 

کتاب کا تعارف:

کتاب سلیم بن قیس ہلالی سلیم بن قیس کی تالیف ہے، جو اسرار آل محمد کے نام سے فارسی میں ترجمہ بھی ہوئی ہے اور مشہور کتاب ہے۔ الفهرست (ابن ندیم) کے مطابق اسلام کی کی پہلی تالیف ہونے والی کتاب ہے۔ اور پہلی صدی ہجری کی تنہا باقی رہنے والی موجودہ کتاب بھی ہے۔ تاریخ تالیف احتمالی طور دوسری صدی ہجری کے آغاز میں ہے۔

 

:Download

کتاب سلیم بن قیس ہلالی :PDF

کتاب سلیم بن قیس ہلالی دوسرے مصنف سے:

سلیم بن قیس هلالی :PDF