جون 25 2019
کَمالُ الدّین و تَمامُ النّعْمَة یا اِکْمالُ الدّین و اِتْمامُ النّعمَة
- کتاب کا نام: کَمالُ الدّین و تَمامُ النّعْمَة یا اِکْمالُ الدّین و اِتْمامُ النّعمَة
- مصنف کا نام: شیخ صدوق- محمد بن علی بن حسین بن موسی بن بابویہ قمی
- زبان: اردو
- زمرہ جات: عقائد لائبریری
کتاب کا تعارف:
کمال الدین و تمام النعمۃ یا اکمال الدین و اتمام النعمۃ معروف اور بزرگ شیعہ عالم دین محمد بن علی بن بابویہ قمی (متوفی ۳۸۱ ق) کی تالیف ہے جو شیخ صدوق کے نام سے معروف ہیں۔ یہ کتاب ظہور امام زمان (عج) اور ان کی غیبت کے متعلق لکھی گئی ہے۔ شیخ صدوق نے اس میں بہت سے انبیاء کی غیبت کی مثالیں ذکر کی ہیں نیز امامت حضرت مہدی (ع)، انکی ولادت ،ان کے ظہور سے متعلق پیغمبر اکرم (ص) اور ائمہ (ع) کی روایات، امام مہدی کی خدمت میں پہنچنے والے افراد اور ان کے ظہور کی شرائط کو مکمل طور پر بیان کیا ہے۔
:Download
کَمالُ الدّین و تَمامُ النّعْمَة جلد 2 ، کَمالُ الدّین و تَمامُ النّعْمَة جلد 1 :PDF
13 مارچ, 2021 @ 2:27 صبح
مجھے جلد ایک اور تین pdf چاٸی ہے جو نہیں آرہی
15 مارچ, 2021 @ 12:51 شام
السلام علیکم و رحمة الله
مستبصرین عالمی نیٹورک میں خوش آمدید.
پہلی اور دوسری جلدیں سائٹ پر ڈاؤن لوڈ کے لئے دستیاب ہیں۔ ۔ آپ ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں.
شکریہ