ارجنٹینا کے رہنے والے عیسائی تشیع کے بارے میں تحقیق کرنے کے بعد کلمہ شہادتین زبان پر جاری کیا

 

ارجنٹینا کے رہنے والے عیسائی زن و شوہر قم میں ایک آیت اللہ کے دفتر میں حاضر ہو کر دین مبین اسلام سے شرفیاب ہوئے۔

املیا اور رامون اپنی ایرانی بہو کے اخلاق سے متاثر ہو کر تشیع کے بارے میں تحقیق کرنے پر مجبور ہوئے اور آخرکار ایران میں آکر آیت اللہ کی موجودگی میں انہوں نے مذہب تشیع قبول کر لیا۔

ان میاں بیوی نے کلمہ شہادتین زبان پر جاری کرنے کے بعد اپنا نام آمنہ اور رضا انتخاب کیا۔