اسلام نے مجھے بیداری اور خوشی کے راستے کی طرف رہنمائی کی "مارسیلا ورگاس سانتا ماریا”

 

کوسٹا ریکا کی خاتون نے امام رضا کے مزار پر شیعہ اسلام قبول کر لیا، اسلام نے مجھے بیداری اور سعادت کے راستے پر گامزن کیا۔

امام حسن (دوسرے شیعہ امام) کے یوم ولادت کے ساتھ ساتھ، کوسٹا ریکا کی ایک لڑکی نے رضوی مقدس میں شیعہ اسلام

قبول کیا۔ More