اپریل 6 2025
مستبصرین – "مریم مارٹینز”
ایک دن میں کتابوں کی دکان میں تھی کہ میری نظر قرآن مجید پر پڑی۔ میں نے اسے کھولا اور سب سے پہلے یہ الفاظ پڑھے:
"بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ"
"شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔"
اور میرے لیے یہی کافی تھا!
میں نے سوچا: اگر واقعی کوئی ایسا خدا موجود ہے جو انتہائی مہربان اور رحم کرنے والا ہے، تو میں اسی خدا کو چاہتی ہوں۔ مجھے اس کی فوری ضرورت ہے! میری زندگی میں ایسی ہستی کا ہونا ضروری ہے جو نہایت شفقت اور رحم کرنے والی ہو۔
اپریل 21 2025
"سوزی رمزی” مسیحی خاتون نے اسلام قبول کر لیا
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراق کی ایک مسیحی خاتون نے عراقی عالم دین آیت الله شیخ محمد یعقوبی کے دفتر میں حاضر ہو کر دین اسلام قبول کر لیا۔
"سوزی رمزی” نامی اس مسیحی خاتون More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: اسلام قبول کر لیا, سوزی رمزی, مستبصرین, مسیحی خاتون