دسمبر 27 2023
13جمادی الثانی وفات بی بی ام البنین ؑ مادرِ غازی شہنشاہ علمدار
اَلسَّلاَمُ عَلَيْكِ يَا اُمَّ الْبَنِيْنَ اَلسَّلاَمُ عَلَيْكِ يَا اُمَّ الْعَبَّاسِ ابْنِ اَمِيْرِ الْمُؤْمِنِيْنَ عَلِىِّ بْنِ اَبِىْ طَالِبٍ
مختصر سا تعارف مادر جناب باب الحوائج مولا عباس ع پاک بی بی ام البنین سلام اللہ علیھا:
بی بی ام البنین س کے ماں باپ کا خاندان شجاعت، کرامت، اخلاق، سماجی حیثیت اور عظمت کے لحاط سے قریش کے بعد عربوں کے مختلف قبیلوں میں ممتاز خاندان تھا۔
جناب ام البنین س مولائے کائنات امام علی (ع) کی باوفا زوجہ ہیں ۔ آپ قبیلہ بنی کلاب سے تھیں، جو عرب کا مشہور بہادر و شجاع قبیلہ تھا ۔ More
فروری 15 2024
عباس علمدار شہنشاہ وفا کی ولادت با سعادت مبارک
حضرت عباس علیہ السلام چند غیر معصوم افراد میں سے ہے جو معصومین علیہم السلام کی زبانی سراہا گیا ہے اور امام صادق علیہ السلام سے ایک خاص زیارتنامہ آپ کے نام روایت کی گئی ہے نیز زیارت ناحیہ مقدسہ امام زمانہ علیہ السلام میں بھی خصوصی طورپر آپ کی شان میں بلند و بالا توصیفات بیان کیا گیا ہے؛ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: ۴ شعبان, حضرت عباس علیه السلام, شہنشاہ وفا, عباس علمدار, ولادت حضرت عباس علیه السلام