اپریل 13 2020
علی (عليه السلام) خلیفہ رسول صلي الله عليه و آله و سلام
- کتاب کا نام: علی (عليه السلام) خلیفہ رسول صلي الله عليه و آله و سلام
- مصنف کا نام: سيد فخرالدين موسوي
- مترجم کا نام: محمد سليم علوي
- زبان: اردو
:Download
اپریل 13 2020
:Download
By urdu • عقائد لائبریری • 0
اپریل 13 2020
تھائلینڈ کی رہنے والی ایک بودائی خاتون نے ایران کے صوبہ مازندران کے شہر محمود آباد میں دین اسلام قبول کر لیا۔
تھائلینڈ کی ۳۰ سالہ خاتون ’’پرانین وان سیلا‘‘ جو اپنے شوہر کے ہمراہ محمود آباد کے امام جمعہ کے دفتر میں حاضر ہوئیں انہوں نے شہادتین زبان پر جاری کر کے اور ائمہ طاہرین کی ولایت کا اقرار کر کے مذہب حق قبول کر لیا۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0
اپریل 13 2020
عصام العماد نے کہا: اس کے بعد میں نے ایک سنی عالم دین کی لکھی ہوئی کتاب کا مطالعہ کیا جو انہوں نے شیعہ ہونے کے بعد لکھی تھی اور اس کا نام تھا ’’ بنور فاطمہ سلام اللہ علیہا اھتدیت‘‘ ( میں نے نور فاطمہ کے ذریعے ہدایت پائی) اس کتاب میں، میں حضرت زھرا (س) کے خطبے کو پڑھ کر شیعہ ہو گیا۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0
اپریل 12 2020
:Download
مفاتيح الجنان :PDF
By urdu • عقائد لائبریری • 0
اپریل 12 2020
:Download (PDF)
By urdu • عقائد لائبریری • 0
اپریل 12 2020
ایران کے شہر تبریز میں بہائی فرقے سے تعلق رکھنے والے ’’پدرام نوایی‘‘ نامی ایک جوان نے اس شہر کے امام جمعہ کے دفتر میں حاضر ہو کر شیعہ مذہب قبول کر لیا اور فرقہ ضالہ بہائیت سے برائت اختیار کی۔
انہوں نے اس دوران ایک انٹرویو میں شیعہ اثنا عشری مذہب کو حقیقی الہی دین قرار دیتے ہوئے کہا کہ میری تحقیق کے مطابق فرقہ بہائیت ایک گمراہ اور نادرست فرقہ ہے۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0
اپریل 12 2020
:Download
علامات ظہور مہدی :PDF
By urdu • عقائد لائبریری • 0
اپریل 12 2020
اسٹریلیا کے ایک عیسائی جوان نے ایران کے شہر گرگان کے امام جمعہ اور گلستان میں ولی فقیہ کے نمایندے کے پاس حاضر ہو کر شیعہ مذہب قبول کر لیا۔
پل کریستفرایلیاس نامی اسٹریلیائی جوان نے گرگان کی جامع مسجد میں حاضر ہو کر شہادتین اپنی زبان پر جاری کیں اور دین مبین اسلام میں قدم رکھا۔
By urdu • مستبصرین میگزین • 0
اپریل 13 2020
مذھب شیعہ امامیہ
:Download
مذھب شیعہ امامیہ :PDF
By urdu • عقائد لائبریری • 0