فروری 20 2021
دعا عند اھل بیت علیهم السلام جلد اول
- کتاب کا نام: دعا عند اھل بیت علیهم السلام جلد اول
- مصنف کا نام: محمد مهدی آصفی
- مترجم کا نام: سيد ضرغام حيدر نقوی
- زبان: اردو
- زمرہ جات: عقائد لائبریری
:(PDF)Download
فروری 20 2021
:(PDF)Download
فروری 20 2021
پروفیسر روڈریک آگورٹمن نے ایران کے شہر کرج کی جامع مسجد رجائی میں حاضر ہو کر دین مبین اسلام قبول کیا اور اپنا نام علی منتخب کیا۔More
فروری 17 2021
15 فروری 2021، یمن کے مشہور مستبصر، ڈاکٹر سید عصام العماد، مستبصرین عالمی سنٹر کا دورہ کیا اور اس مرکز کی قابل قدر انتظامیہ کی تعریف کرتے ہوئے، اس مرکز کی تازہ ترین سرگرمیوں اور تحقیقات کے بارے میں جانکاری حاصل کی اور امید ظاہر کی کہ وہ اس شعبے میں مزید کام کرسکتے ہیں۔ میڈیا کو پہلے سے زیادہ اس مرکز کے ساتھ تعاون کرنا چاہئے۔
فروری 17 2021
:(PDF)Download
فروری 17 2021
:(PDF)Download
حیات معصومین: امام حسن عسکری(ع)
فروری 17 2021
:(PDF)Download
فروری 17 2021
:(PDF)Download
حیات معصومین: امام موسی کاظم(ع)
فروری 17 2021
:(PDF)Download
حیات معصومین: امام جعفر صادق (ع)
فروری 15 2021
خلاصہ:امام ھادی علیہ السلام
ولادت:15 ذی الحجہ ، 212 ھ
نام:علی ابن محمد
والد کا نام :محمد ابن علی
والدہ کا نام :بی بی سمانہ
لقب :تقی ، ھادی
کنیت ابوالحسن ثالث
مدت امامت :33سال
شھادت:3رجب ، 254 ھ
امام علي ابن محمد(علیہ السلام)کہ جو معروف ہیں امام هادي اور امام نقي کے نام سے ،آپ شیعوں کے دسویں امام ہیں آپ رجب کی تین تاریخ شھید ہوئے اور ایک روایت کے مطابق 25 جمادی الثانی کو شھید ہوئے البتہ شھادت کی جگہ عراق کا شھر سامرا ہے۔(1)More
فروری 20 2021
دعا عند اھل بیت علیهم السلام جلد دوم
دعاعنداھل بیت جلد دوم
By urdu • عقائد لائبریری 0