برازیل کی ایک خاتون زبان پر کلمہ شہادتین جاری کر کے شیعہ ہو گئی۔

 

برازیل کی خاتون لوسیس لدژا فرئیرا سیلوا (Lvsys Ldzha Fryyra Silva) شیعہ مذہب کے بارے میں تحقیقات کرنے کے بعد شہادتین زبان پر جاری کر کے شیعہ مذہب قبول کر لیا۔

۳۷ سالہ برازیل کی اس خاتون نے جو پہلے عیسائی مذہب کی ماننے والی تھی مذہب جعفری کو قبول کرنے کے بعد کہا: میں نے اسلامی احکام اور دینی قوانین کے بارے میں پوری تحقیقات کرنے کے بعد شیعہ مذہب قبول کیا ہے میں اب کوشش کروں گی کہ تمام مسائل کو یاد کر کے ان پر عمل کروں۔