احسن المقال ترجمہ منتهی الآمال

 

  • کتاب کا نام:           احسن المقال ترجمہ منتهی الآمال
  • مصنف کا نام:        ثقۃ المحدثین شیخ عباس قمی
  • مترجم کا نام:        سید صفدر حسین رضوی
  • زبان:                      اردو
  • زمرہ جات:              عقائد لائبریری

 

کتاب کا تعارف:

منتہی الآمال فی تواریخ النبی و الآل:

مُنْتَہى ألآمال فی تَواريخِ ألنَّبی وَ ألْآل چودہویں صدی ہجری کے شیعہ عالم شیخ عباس قمی کی چودہ معصومینؑ کی زندگی کے بارے میں فارسی زبان میں لکھی جانے والی کتاب ہے۔ مؤلف نے اس کتاب میں کثیر مآخذ سے استفادہ کرتے ہوئے چہادہ معصومین کی حالات زندگی کو تفصیل سے بیان کیا ہے۔

منتہی الآمال کے چودہ باب ہیں اور ہر باب میں کئی فصل ہیں جن میں انفرادی معلومات، فضائل، ہر امام سے مربوط واقعات اور حادثات، اولاد اور گھر والے، نیز راوی اور اصحاب کے بارے میں بیان کیا ہے۔ منتہی الآمال شیعہ مشہور کتابوں میں سے ایک ہے۔ اور یہ کتاب عربی اور اردو میں بھی ترجمہ ہوچکی ہے۔ اردو میں صفدر حسین نجفی نے احسن المقال کے نام سے ترجمہ کیا ہے۔

 

:Download

منتہی الآمال جلد 1 :PDF

 

:Download

منتہی الآمال جلد 2.3 ، منتہی الآمال جلد 2.2 ، منتہی الآمال جلد 2.1 :PDF