اصول کافی

 

 

  • کتاب کا نام:            اصول کافی
  • مصنف کا نام:         محمد بن یعقوب کلینی
  • مترجم کا نام:         سید ظفر حسن
  • زبان:                       اردو
  • زمرہ جات:              عقائد لائبریری

 

کتاب کا تعارف:

“اصول کافی” تین حصوں پر مشتمل شیعہ کتاب حدیث، “الکافی” کے پہلے حصے کا عنوان ہے. اس حصے میں شیعہ عقائد اور ائمہ(ع) کی زندگی نیز ایک مسلمان فرد کی راہ و روش کے تعین کے سلسلے میں منقولہ احادیث درج کی گئی ہیں اور ان حدیثوں کی تعداد 3785 ہے.
مؤلف نے دوسرے دو حصوں کو فقہی روایات و احادیث اور اخلاق نصائح اور مواعظ کے لئے مختص کردیا ہے.
چونکہ کتب اربعہ میں سے صرف الکافی میں اعتقادی روایات کو نقل کیا گیا ہے، اس کتاب کے اس حصے پر ہمیشہ شیعیان اہل بیت کی توجہ مرکوز رہی ہے اور اسی بنا پر یہ حصہ مستقل طور پر بھی شائع ہوتا رہا ہے. شیعہ علماء نے اصول کافی پر متعدد شرحیں لکھی ہیں اور چونکہ اس کا ترجمہ بھی مد نظر رہا ہے اسی بنا پر اس کے کئی فارسی تراجم بھی شائع ہوئے ہیں.

:Download

اصول کافی جلد 5 ، اصول کافی جلد 4 ، اصول کافی جلد 3 ، اصول کافی جلد 2 ، اصول کافی جلد 1 :PDF