نومبر 24 2020
ولادت باسعادت فرزند رسولۖ حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام مبارک
شیعوں کے گیارہویں امام حضرت امام حسن عسکری (ع) 8 ربیع الثانی سن 232 ہجری قمری میں مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے آپ کا اسم گرامی حسن اور کنیت ابو محمد ہے۔
امام عسکری کا مختصر تعارف
نام: حسن بن علی بن محمد
ولادت: ۸ ربیع الثانی، ۲۳۲ھ
جائے ولادت: مدینہ
والد گرامی: امام ہادی نقی ؑ
والدہ ماجدہ: آپ کی والدہ کے متعدد نام ہیں: حُدیث، سوسن
القاب: ابن الرضا، صامت، ہادی، رفیق، زکی، نقیMore
نومبر 26 2020
شهادت حضرت فاطمه معصومه سلام الله علیها
امام صادق (علیه السلام): من زارها عارفاً بحقّها فله الجنة (بحار ج. ۴۸ صفحه ۳ ظ. ۷)
آپ کا اسم مبارک فاطمہ اور القاب معصومہ، اور فاطمہ کبریٰ ہیں ۔ آپ کے والد ماجد ساتویں امام باب الحوائج حضرت موسیٰ بن جعفر علیہما السلام اور مادر گرامی نجمہ خاتون ہیں کہ جو امام رضا علیہ السلام کی بھی والدہ ماجدہ ہیں ۔More
By urdu • مستبصرین میگزین 0