ایتھوپین مستبصر خاتون "المز مارڈاس”

 

اسلام، اور خاص طور پر شیعہ، نے مجھے خدا کے قریب کیا ہے؛ اور ایک بہتر سکون کا احساس دیا ہے۔

میں سمجھتی ہوں کہ اسلام میں عورت کے لیے نظریہ ایک عزت اور تحسین بھرا نظریہ ہے۔